وزیر اعلیٰ بلوچستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

[1]وزیر اعلیٰ بلوچستان پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے۔ اس کا انتخاب بلوچستان اسمبلی کرتی ہے۔ بلوچستان کے موجودہ وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی ہیں جن کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ انہوں نے 9 اپریل 2008ء کو اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور بلوچستان اسمبلی کے 65 میں سے 61 امیدواروں کی حمایت سے قائد حزب اقتدار قرار پائے۔

بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کی فہرست[ترمیم]

وزیر اعلیٰ کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت/تبصرہ
عطاء اللہ مینگل یکم مئی، 1972ء 13 فروری، 1973ء نیشنل عوامی پارٹی
گورنر راج 13 فروری، 1973ء 27 اپریل، 1973ء
جام غلام قادر خان (پہلی مرتبہ) 27 اپریل، 1973ء 31 دسمبر، 1974ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
گورنر راج 31 دسمبر، 1974ء 7 دسمبر، 1976ء
سردار محمد خان باروزئی 7 دسمبر، 1976ء 4 اپریل، 1977ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
فوجی قانون (مارشل لاء) 4 اپریل، 1977ء 6 اپریل، 1985ء
جام غلام قادر خان (دوسری مرتبہ) 6اپریل، 1985ء 29 مئی، 1988ء آزاد
ظفر اللہ خان جمالی 24 جون، 1988ء 24 دسمبر، 1988ء Flag of IJI.svg اسلامی جمہوری اتحاد
خدا بخش مری 24 دسمبر، 1988ء 5 فروری، 1989ء قائم مقام، منصف عدالت عالیہ بلوچستان
اکبر خان بگٹی 5 فروری، 1989ء 7 اگست، 1990ء بلوچستان نیشنل الائنس
میر ہمایوں خان مری 7 اگست، 1990ء 17 نومبر، 1990ء
تاج محمد جمالی (پہلی مرتبہ) 17 نومبر، 1990ء 20 مئی، 1993ء Flag of IJI.svg اسلامی جمہوری اتحاد
ذوالفقار علی مگسی 20 مئی، 1993ء 19 جولائی، 1993ء آزاد
محمد نصیر مینگل 19 جولائی، 1993ء 20 اکتوبر، 1993ء آزاد، قائم مقام
ذوالفقار علی مگسی (دوسری مرتبہ) 20 اکتوبر، 1993ء 9 نومبر، 1996ء آزاد
ظفر اللہ جمالی (دوسری مرتبہ) 9 نومبر، 1996ء 22 فروری، 1997ء قائم مقام
اختر مینگل 22 فروری، 1997ء 15 جون، 1998ء Flag of BNP.svg بلوچستان نیشنل پارٹی
جان محمد جمالی 15 جون، 1998ء 12 اکتوبر، 1999ء آزاد
گورنر راج 12 اکتوبر، 1999ء یکم دسمبر، 2002ء
جام محمد یوسف یکم دسمبر، 2002ء 19 نومبر، 2007ء Flag of Muslim League.png پاکستان مسلم لیگ ق
محمد صالح بھوتانی 19 نومبر، 2007ء 8 اپریل، 2008ء قائم مقام
اسلم رئیسانی 9 اپریل، 2008ء 14 جنوری 2013ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
گورنر راج 14 جنوری 2013ء 13 مارچ، 2013ء
اسلم رئیسانی 13 مارچ، 2013ء 23 مارچ، 2013ء Flagge der Pakistanischen Volkspartei.svg پاکستان پیپلز پارٹی
نواب غوث بخش باروزئی(نگران) 23 مارچ، 2013ء 7 جون، 2013ء
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ 7 جون، 2013ء تا حال نیشنل پارٹی (پاکستان)

متعلقہ مضامین[ترمیم]

  1. ^ jhgy