گلبر خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گلبر خان
مناصب
گلگت بلتستان کا وزیر اعلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
13 جولا‎ئی 2023 
خالد خورشید  
 
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمیعت علمائے اسلام (2009–2020)
پاکستان تحریک انصاف (2020–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گلبر خان ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جولائی 2023ء سے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ نومبر 2020ء سے گلگت بلتستان اسمبلی کے رکن بھی ہیں۔ وہ پہلے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رکن تھے، لیکن بعد میں پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

گلبر خان نے 2020ء گلگت بلتستان اسمبلی کا الیکشن 15 نومبر 2020ء کو جی بی اے-18 (دیامر-4) سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر لڑا۔ انھوں نے رنر اپ آزاد ملک کفایت الرحمان کے مقابلے میں 807 ووٹوں کے فرق سے الیکشن جیتا۔ انھوں نے 6,793 ووٹ حاصل کیے جبکہ رحمان کو 5,986 ووٹ ملے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "GB Election 2020 unofficial results"۔ 16 November 2020