راجہ پرویز اشرف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

برقرار
برسر منصب 
22 جون 2012
صدر آصف علی زرداری
پیشرو یوسف رضا گیلانی

در منصب
31 مارچ 2008ء – 9 فروری 2011ء
پیشرو لیاقت علی جتوئی
جانشین احمد مختار

پیدائش 26 دسمبر 1950 (1950-12-26) (عمر 62)
سانگھڑ، سندھ، پاکستان
سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی
مادر علمی جامعہ سندھ
پیشہ سیاستداں
مذہب اسلام

راجہ پرویز اشرف (پیدائش: 26 دسمبر 1950) پاکستان کے پچیسویں اور حالیہ وزیر اعظم ہیں۔ 22 جون 2012 کو قلمدان وزارت سنبھالا۔ اس سے قبل صدر پاکستان آصف علی زرداری کی کابینہ میں مارچ 2008 سے فروری 2011 تک وفاقی وزیر آب و بجلی بھی رہ چکے ہیں۔ نیز ضلع راولپنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سرکردہ رہنما میں ان کا شمار ہوتا ہے۔

راجہ وزارت آب و بجلی کے زمانہ میں کرائے پر چلائے جانے والے بجلی کارخانے لگانے کے کاروبار میں کڑوروں روپے کے غبن کی وجہ سے بدنام ہوئے اور راجہ رینٹل کے عرف سے مشہور ہوئے۔[1] ان کے زمانہ میں بجلی کی بندش 22 گھنٹہ روزانہ تک پہنچ گئی۔


حوالہ جات [ترمیم]


بیرونی روابط [ترمیم]

سیاسی دفاتر
پیشرو
لیاقت علی جتوئی
وزیر پانی و بجلی
2008–2011
جانشین
احمد مختار
پیشرو
یوسف رضا گیلانی
وزیر اعظم پاکستان
2012–تا حال
موجودہ