محمد علی بوگرہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| محمد علی بوگرہ মোহাম্মদ আলী বগুড়া |
|
![]() |
|
|
|
|
| در منصب 17 اپریل 1953 – 12 اگست 1955 |
|
| بادشاہ | الزبتھ دوئم |
|---|---|
| گورنر جنرل | ملک غلام محمد |
| پیشرو | خواجہ ناظم الدین |
| جانشین | چوہدری محمد علی |
|
|
|
| پیدائش | 19 اکتوبر 1909 بوگرہ ، برطانوی ہند (اب بنگلہ دیش) |
| وفات | 23 جنوری 1963 (عمر 53 سال) ڈھاکہ ، پاکستان (اب بنگلہ دیش) |
| سیاسی جماعت | آل انڈیا مسلم لیگ |
| مادر علمی | جامعہ کلکتہ |
| مذہب | شیعہ اسلام |
محمدعلی بوگرہ (1909-1963) پاکستان کے تیسرے وزیراعظم تھے۔ آپ نے 1953 سے 1955 تک وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالا۔ آپ نے یونیورسٹی آف کلکتہ سے تعلیم حاصل کی۔ 1937 میں آپ بنگال کی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور خواجہ ناظم الدین کی وزارت میں وزیر صحت کی حثیت سے خدمات سر انجام دیں۔
پاکستان بننے کے بعد آپ فارن سروس میں چلے گئے اور برما، کینیڈا اور امریکہ میں سفیر مقرر ہوئے۔ 1953 میں اس وقت کے گورنر جنرل غلام محمد نے آپ کو پاکستان کا وزیر اعظم مقرر کیا۔ وزیر اعظم کے طور پر آپ نے پاکستان کا آئین بنانا شروع کیا۔
| سفارتی عہدے | ||
|---|---|---|
| پیشرو ابوالحسن اصفہانی |
امریکہ میں پاکستان کے سفیر 1952 – 1953 |
جانشین سید امجد علی |
| پیشرو سید امجد علی |
امریکہ میں پاکستان کے سفیر 1955 – 1959 |
جانشین عزیز احمد |
| سیاسی دفاتر | ||
| پیشرو خواجہ ناظم الدین |
وزیراعظم پاکستان 1953 – 1955 |
جانشین چوہدری محمد علی |
| پیشرو خواجہ ناظم الدین |
وزیر دفاع پاکستان 1953 – 1954 |
جانشین ایوب خان |
| پیشرو محمد ظفراللہ خان |
وزیر خارجہ پاکستان 1954 – 1955 |
جانشین حمید الحق چوہدری |
| پیشرو منظر قادر |
وزیر خارجہ پاکستان 1962 – 1963 |
جانشین ذوالفقار علی بھٹو |
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
