حسین شہید سہروردی
وکیپیڈیا سے
حسین شہید سہروردی پاکستان کے سیاست دان تھے آپ 1956 سے 1957 تک پاکستان کے وزیراعظم رہے۔ آپ قاءد اعظم محمد علی جناح کے پسندیدہ افراد میں سے تھے۔ 16 اگست 1946 کے راست اقدام کے موقع پر آپ نے شہرت حاصل کی۔
فہرست |
[ترمیم] ابتداءی زندگی
[ترمیم] انڈیا واپسی
[ترمیم] یوم راست اقدام
[ترمیم] آزادی
[ترمیم] مشرقی پاکستان میں سیاسی زندگی
[ترمیم] وفات
| سیاسی دفاتر | ||
|---|---|---|
| پیشرو نیا عہدہ تخلیق ہوا |
وزیراعلٰی مشرقی بنگال 1946 – 1947 |
جانشین خواجہ ناظم الدین |
| پیشرو چوہدری محمد علی |
وزیر اعظم پاکستان 1956 – 1957 |
جانشین ابراہیم اسماعیل چندریگر |
| پیشرو چوہدری محمد علی |
وزیر دفاع پاکستان 1956 – 1957 |
جانشین میاں ممتاز دولتانہ |
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
