محمد میاں سومرو
| محمد میاں سومرو | |
|
صدر پاکستان
نگران |
|
| در منصب 18 اگست 2008ء – 9 ستمبر 2008ء |
|
| وزیرِ اعظم | یوسف رضا گیلانی |
|---|---|
| پیشرو | پرویز مشرف |
| جانشین | آصف علی زرداری |
|
|
|
| در منصب 16 نومبر 2007ء – 25 مارچ 2008ء |
|
| صدر | پرویز مشرف |
| پیشرو | شوکت عزیز |
| جانشین | یوسف رضا گیلانی |
|
چوتھے چئرمین سینیٹ
|
|
| در منصب 23 مارچ 2003ء – 11 مارچ 2009ء |
|
| پیشرو | وسیم سجاد |
| جانشین | فاروق نائیک |
|
|
|
| پیدائش | 19 اگست 1950 کراچی, پاکستان |
| سیاسی جماعت | پاکستان مسلم لیگ قائد |
| مادر علمی | فارمین کرسچین کالج |
| مذہب | اسلام |
میاں محمد سومرو نے 16 نومبر 2007ء کو پاکستان کے نگران وزیراعظم کا حلف اٹھایا۔ اس سے پہلے آپ چیئرمین سینیٹ پاکستان تھے۔ پیشے کے اعتبار سے بینکار رہے ہیں۔ بینکاری ہی کے دوران بعض اخبارات کے مطابق ان پر فراڈ کا الزام بھی لگا تھا۔
جناب کے پہلے اقدامات میں بلٹ پروف گاڑیوں کی ملک میں درآمد پر محصول کی چھوٹ کا اعلان ہے۔ اس سے قبل جب وہ قائم مقام صدر بنے تھے تو انہوں نے سینیٹ کے چیئرمین اور ان کے پورے خاندان کے لیے خصوصی مراعات منظور کی تھیں۔ جس میں تاحیات پروٹوکول اور ڈپلومیٹ پاسپورٹ شامل تھے۔
میاں محمد سومرونے 18 اگست 2008ء کو پاکستان کی قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔
مزید [ترمیم]
| سیاسی دفاتر | ||
|---|---|---|
| پیشرو عظیم داؤدپوتا |
گورنر سندھ 2000ء – 2002ء |
جانشین عشرت العباد خان |
| پیشرو وسیم سجاد |
چیئرمین سینیٹ پاکستان 2003ء – 2007ء |
جانشین جان محمد جمالی قائم مقام |
| پیشرو شوکت عزیز |
وزیراعظم پاکستان 2007ء – 2008ء |
جانشین یوسف رضا گیلانی |
| پیشرو جان محمد جمالی قائم مقام |
چیئرمین سینیٹ پاکستان 2008ء – 20009ء |
جانشین فاروق نائیک |
| پیشرو پرویز مشرف |
صدر پاکستان قائم مقام 2008ء |
جانشین آصف علی زرداری |
|
|||||||
|
|||||||