وسیم سجاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
وسیم سجاد

در منصب
2 دسمبر 1997ء – 1 جنوری 1998ء
وزیرِ اعظم نواز شریف
پیشرو فاروق لغاری
جانشین محمد رفیق تارڑ
در منصب
18 جولائی 1993ء – 14 نومبر 1993ء
وزیرِ اعظم معین قریشی (نگران)
بینظیر بھٹو
پیشرو غلام اسحاق خان
جانشین فاروق لغاری

در منصب
24 دسمبر 1988ء – 12 اکتوبر 1999ء
پیشرو غلام اسحاق خان
جانشین محمد میاں سومرو

پیدائش 30 مارچ 1941 (1941-03-30) ‏(73)
جالندھر, خطۂ پنجاب, برطانوی ہندوستان
سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ قائد
مادر علمی وادھم کالج، آکسفورڈ
انر ٹیمپل
پیشہ وکیل
مذہب اسلام

وسیم سجاد (1993 اور 1997)، اسی کی دہائی میں سیاست میں آئے اور پہلے سینیٹ کے رکن اور پھر انیس سو اٹھاسی میں چئیرمین بنے اور انیس سو ترانوے میں غلام اسحاق خان کے استعفے کے بعد عبوری طور پر صدر بنے۔ انہوں نے صدر کے باقاعدہ الیکشن میں بھی حصہ لیا لیکن فاروق لغاری نے انہیں شکست دے دی۔ وہ انیس سو ستانوے میں محمد رفیق تارڑ کے انتخاب سے پہلے ایک بار پھر عبوری صدر بنے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

سیاسی دفاتر
پیشرو
محمد اسلام خاں خٹک
وزیر داخلہ
1987
جانشین
ملک نسیم احمد آہیر
پیشرو
غلام اسحاق خان
چیئرمین سینیٹ
1988–1999
جانشین
محمد میاں سومرو
صدر پاکستان
نگران

1993
جانشین
فاروق لغاری
پیشرو
فاروق لغاری
صدر پاکستان
نگران

1997–1998
جانشین
محمد رفیق تارڑ