رفیق تارڑ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| محمد رفیق تارڑ | |
![]() |
|
|
نویں صدر پاکستان
|
|
| در منصب 1 جنوری 1998ء – 20 جون 2001ء |
|
| وزیرِ اعظم | نواز شریف پرویز مشرف (نگران) |
|---|---|
| پیشرو | وسیم سجاد (نگران) |
| جانشین | پرویز مشرف |
|
|
|
| پیدائش | 2 نومبر 1929 گوجرانوالہ, پنجاب, برطانوی ہندوستان |
| سیاسی جماعت | پاکستان لیگ مسلم لیگ نواز |
| مادر علمی | جامعہ پنجاب |
| پیشہ | وکیل منصف |
| مذہب | اسلام |
| موقع جال | صدر پاکستان کے حکومتی موقع پر تفصیل |
محمد رفیق تارڑ (1997-2001)، انیس سو ستانوے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر ریٹائر ہونے کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز کے ٹکٹ پر سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے اور پھر اسی سال ملک کے صدر بنے۔ ان کے دور میں صدر کے اختیارات کو بتدریج کم کیا گیا اور بالآخر تیرھویں ترمیم کے ذریعے صدر کے اختیارات میں آئین کی روح کے مطابق مکمل طور پر کمی کردی گئی۔ انیس سو ننانوے میں جنرل پرویز مشرف کی طرف سے میاں نواز شریف کی حکومت کی برطرفی کے بعد انہیں عہدے سے نہیں ہٹایا گیا اور وہ سن دوہزار ایک تک صدر رہے۔
| سیاسی دفاتر | ||
|---|---|---|
| پیشرو وسیم سجاد Acting |
صدر پاکستان 1998–2001 |
جانشین پرویز مشرف |
|
|||||||
