اشرف ڈبلیو تابانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اشرف ڈبلیو تابانی( 13 دسمبر 1930ء رنگون برما -16 جولائی 2009ءکراچی) میمن خاندان سے تعلق رکھنے والے سندھ کے سیاستدان جو صوبے کے وزیر معاشیات ، ٹیکس اور 1984ء سے 1987ء تک اسی صوبے کے گورنر رہے۔