16 اگست
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 14 اگست | 15 اگست | 16 اگست | 17 اگست | 18 اگست |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1913ء، ٹوکوہو یونیورسٹی جاپان کی پہلی جامعہ بنی جس نے خواتین کو داخلہ دیا۔
ولادت [ترمیم]
- 1845ء - گبریل لپمان، فرانسیسی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ (وفات: 1921ء)
- 1895ء - البرٹ کوئن، سوئس ناول نگار (وفات: 1981ء)
- 1950ء - جیف تھامسن، آسٹریلوی کرکٹر
- 1954ء - جیمز کیمیرون، کینیڈین فلمساز
- 1957ء - رندھیر سنگھ، بھارتی کرکٹر
- 1958ء - میڈونا، امریکی گلوکارہ، اداکارہ، گیتکار، ہدایتکار اور فلمساز
- 1970ء - سیف علی خان، بھارتی اداکار
- 1970ء - منیشا کوئرلا، بھارتی اداکارہ
وفات [ترمیم]
- 1705ء - جیکب برنولی سوئس ریاضی دان (پیدائیش: 1654ء)
- 1961ء - مولوی عبدالحق، بابائے اردو، ماہر لسانیات (پیدائیش: 1870ء)
- 1977ء - ایلوس پریسلے، امریکی گلوکار (پیدائیش: 1935ء)
- 1997ء - نصرت فتح علی خان، پاکستانی گلوکار، موسیقار (پیدائیش: 1948ء)
- 2010ء - بوبی تھامسن، امریکی بیس بال کا کھلاڑی (پیدائیش: 1923ء)
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||