ایلوس پریسلے
وکیپیڈیا سے
مشہور امریکی گلوکار ۔ روک اینڈ رول کے بادشاہ۔ جنوری سن 1935ء کو پیدا ہونے والے ایلوس پریسلے 16 اگست سن 1977ء کو بیالیس برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔
اُنہوں نے اپنے کیرئر کے دوران 800 سے زیادہ گیت گائے اور 33 فلموں میں ہیرو کے طور پر اداکاری بھی کی۔۔ ان کا شمار ان شخصیات میں ہوتا ہے جو کہ مرنے کے بعد بھی دنیا میں بہت زیادہ مقبول ہیں۔
[ترمیم] بیرونی روابط
- ایلوس پریسلی مرنے کے 30 سال بعد بھی رائلٹی میں پہلے نمبر پر
- ایلوس کی سالگرہ پر اُس کے جرمنی میں قیام کی یادیں