11 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
9 جولائی 10 جولائی 11 جولائی 12 جولائی 13 جولائی

واقعات[ترمیم]

  • 2010ء اسپین فٹبال کا عالمی چیمپیئن بنا [1]
  • 2006ء بھارت کے شہر ممبئی کے ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین میں سات بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں دو سو نو افرادہلاک جبکہ سات سو سے زائد زخمی ہوئے تھےممبئی پولیس نے لشکر طیبہ اور اسٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا پردھماکوں کا الزام عائد کیا تھا [1]
  • 2003ء اٹھارہ ماہ کے تعطل کے بعد لاہور دہلی بس سروس کادوبارہ آغاز ہوا [1]
  • 1995ء سرب فوجوں نے بوسنیا اور ہرزیگویناکے آٹھ ہزار سے زائد مسلمان شہریوں کو قتل کردیا [1]
  • 1995ء امریکا اور ویتنام کے مابین سفارتی تعلقات بحال ہوئے [1]
  • 1989ء دولت مشترکہ نے پاکستان کو دولت مشترکہ میں دوبارہ شمولیت کی باضابطہ پیش کش کر دی [1]
  • 1987ء اقوام متحدہ نے عالمی یوم آبادی منانے کا آغاز کیا دنیا کی آبادی 5 ارب سے تجاوز کرگئی [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • عالمی یوم آزادی


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history