13 جنوری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 11 جنوری | 12 جنوری | 13 جنوری | 14 جنوری | 15 جنوری |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 2007ء
صومالیہ میں مارشل لاء کے نفاذکااعلان [1] - 2007ء بحرالکاہل کے شمال مغربی حصے میں آٹھ اعشارہ دو کی شدت کازلزلہ،جس کے بعد روس، جاپان، جزیرہ مارکس، جزیرہ ویک،جزیرہ مڈوے، جزائر جنوبی ماریانا،گوام،مارشل آئرلینڈ اور تائیوان میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی [1]
- 2003ء کینیڈا اور امریکا کے ماہرین فلکیات نے نیپچون کے گرد گردش کرنے والے تین چاند دریافت کئے [1]
- 1978ء ناسا نے پہلی خاتون آسٹروناٹ کو خلا میں بھیجنے کے لیے نامزد کیا [1]
- 1958ء تینتالیس ممالک کے سائنسدانوں نے جوہری تجربے پر پابندی لگانے کے لئے اقوام متحدہ سے درخواست کی [1]
- 1953ء مارشل ٹیٹو یو گو سلاویہ کا پرچم یو گو سلاویہ کے صدر بنے [1]
- 1943ء طیاروں میں حادثوں سے حفاظت کے لیے ای جیکشن سیٹ متعارف کرائی گئی [1]
- 1938ء چرچ آف انگلینڈ نے نظریہ ارتقا کو تسلیم کر لیا [1]
- 1932ء
پاکستانسکھر بیراج کی تعمیر مکمل ہوئی [1] - 1915ء
اٹلی کے شہر ایویزانو میں شدید زلزلہ،انتیس ہزار آٹھ سو افراد ہلاک [1] - 1610ء گلیلیو گلیلی نے چوتھے سیارے جیوپیٹرکودریافت کیا [1]
ولادت [ترمیم]
1926ء - شکتی سامنت، بھارتی فلمساز
1982ء - کامران اکمل، پاکستانی کرکٹر
وفات [ترمیم]
- 1955ء
پاکستان ممتاز موسیقار اور گلوکار استاد بُندو خاں کراچی میں انتقال کرگئے [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.00 1.01 1.02 1.03 1.04 1.05 1.06 1.07 1.08 1.09 1.10 1.11 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||