کامران اکمل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کامران اکمل
پاکستان.svg.png پاکستان
ذاتی معلومات
اصل نام کامران اکمل
تاریخ پیدائش 13 جنوری 1982 (1982-01-13) (عمر 31)
لاہور, پاکستان
کردار وکٹ کیپر
طریقہ بلےبازی دائیں ہاتھ سے
طریقہ گیندبازی --
بین الاقوامی کرکٹ
پہلا ٹیسٹ (کیپ 172) 9 نومبر 2002ء: بمقابلہ زمبابوے
آخری ٹیسٹ 8 دسمبر 2007: بمقابلہ بھارت
پہلا ایک روزہ (کیپ 143) 23 نومبر 2002: بمقابلہ زمبابوے
آخری ایک روزہ 27 جنوری 2008:  v زمبابوے
شرٹ نمبر 2
کیریئر شماریات
ٹوئنٹی/20 ایک روزہ ٹیسٹ
کل میچ 11 80 38
کل دوڑیں 76 1397 1944
اوسط بلے بازی 15.20 24.08 31.86
50/100 -- / -- 3 / 2 5 / 8
بہترین اسکور 21 124 154
کل گیند کرائے -- -- --
وکٹ -- -- --
اوسط گیند بازی -- -- --
5 وکٹ -- -- --
10 وکٹ -- -- --
بہترین گیند بازی -- -- --
کیچ/سٹمپ 6 / 4 71 / 13 123 / 19

آخری ترمیم 10 مارچ, 2008
حوالہ: [1]

کامران اکمل پاکستان کرکٹ ٹیم کا موجودہ وکٹ کیپر ہے۔ اکمل 13 جنوری، 1982ء میں لاہور میں پیدا ہوا۔