عدنان اکمل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عدنان اکمل لاہور، پنجاب، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ہیں۔ ان کا تعلق کرکٹ کے خاندان سے ہے اور ان کے دو بھائی کامران اکمل اور عمر اکمل پہلے ہی پاکستان کرکٹ ٹیم کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔