دانش کنیریا
وکیپیڈیا سے
دانش کنیریا 16 دسمبر 1980ء کو کراچی، سندھ، پاکستان میں پیدا ہونے والےکرکٹ کے کھیل کے سپن گیند باز ہیں۔ ان کا پورا نام دانش پرابھا شنکر کنیریا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم - کرکٹ عالمی کپ 2007
1 انضمام الحق • 2 یونس خان • 3 اظہر محمود • 4 دانش کنیریا • 5 افتخار انجم • 6 عمران نذیر • 7 کامران اکمل • 8 محمد حفیظ • 9 محمد سمیع • 10 محمد یوسف • 11 رانا نوید • 12 شاہد آفریدی • 13 شعیب ملک • 14 عمر گل • 15 یاسر عرفات • کوچ: باب وولمر