یونس خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
یونس خان
پاکستان.svg.png پاکستان
ذاتی معلومات
اصل نام یونس خان
تاریخ پیدائش 29 نومبر 1977 (1977-11-29) ‏(36)
مردان, پاکستان
کردار بلے باز
طریقہ بلےبازی دائیں ہاتھ سے
طریقہ گیندبازی رائٹ آرم لیگ سپن
بین الاقوامی کرکٹ
پہلا ٹیسٹ (کیپ 159) 26 فروری 2000ء: بمقابلہ سری لنکا
آخری ٹیسٹ 3 فروری 2012: بمقابلہ انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 131) 13 فروی 2000: بمقابلہ سری لنکا
آخری ایک روزہ 15 مارچ 2012:  v سری لنکا
شرٹ نمبر 75
کیریئر شماریات
ٹوئنٹی/20 ایک روزہ ٹیسٹ
کل میچ 25 239 76
کل دوڑیں 442 6761 6398
اوسط بلے بازی 22,10 32,66 52,44
50/100 -- / 2 6 / 46 20 / 25
بہترین اسکور 51 144 313
کل گیند کرائے 22 260 666
وکٹ 3 3 7
اوسط گیند بازی 6.00 86,66 58,57
5 وکٹ -- -- --
10 وکٹ -- -- --
بہترین گیند بازی 3/18 1/3 2/23
کیچ/سٹمپ 12 / -- 122 / -- 86 / --

آخری ترمیم 15 مارچ, 2012
حوالہ: [1]

محمد یونس خان پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے کرکٹ کھیلتے ہیں۔ وہ 29 نومبر، 1977ء کو سرحد کے شہر مردان میں پیدا ہو‎ئے۔ وہ پاکستان کی 2009ء کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کب جیتنے والی ٹیم کے کپتان بھی تھے۔ یونس خان حنیف محمد اورانضمام الحق کے بعد پاکستان کے تیسرے کھلاڑی ہیں جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری اسکور کی ہے۔

پیشرو
شعیب ملک
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان (ایک روزہ اور ٹیسٹ کرکٹ)
2009
جانشین
محمد یوسف
پیشرو
شعیب ملک
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان (عالمی ٹی20)
2009
جانشین
شاہد آفریدی