عبد الحفیظ کاردار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
عبد الحفیظ کاردار
ذاتی معلومات
مکمل نام عبد الحفیظ کاردار
پیدائش 17 جنوری 1925(1925-01-17)
لاہور, پنجاب, برطانوی بھارت
وفات 21 اپریل 1996 (عمر 71 سال)
اسلام آباد, پنجاب, پاکستان
عرفیت عبدالحفیظ کے طور پر کھیلے (تک 1947)
بیٹنگ انداز بائیں ہاتھ
بولنگ انداز سست رفتار بائیں بازو کی قدامت پسند
کردار پاکستانی کپتان
تعلقات ذوالفقار احمد (بردار نسبتی),
فاروق کاردار (عم زاد),
سائرل ہیسٹیلو (خسر),
شاہد کاردار (بیٹا)
بین الاقوامی معلومات
قومی ٹیم بھارت
  پاکستان
اولین ٹیسٹ (cap 29/7) 22 جون 1946 
بھارت v انگلستان
آخری ٹیسٹ 26 مارچ 1958 
پاکستان v ویسٹ انڈیز
اندرون ملک ٹیم کی معلومات
سال ٹیم
1953–1954 پاکستان مشترکہ سروسز کرکٹ ٹیم
1948–1950 واروکشائر
1947–1949 جامعہ آکسفورڈ
1944 مسلم کرکٹ ٹیم
1943–1945 شمالی بھارت
کیریئر کے اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ کرکٹ فرسٹ کلاس کرکٹ
میچ 26[1] 174
رنز بنائے 927 6832
بیٹنگ اوسط 23.76 29.83
100/50 {{{100/501}}} {{{100/502}}}
بہترین سکور 93 173
گیندیں کرائیں 2712 24256
وکٹیں 21 344
بولنگ اوسط 45.42 24.55
اننگز میں 5 وکٹ 0 19
میچ میں 10 وکٹ 0 4
بہترین بولنگ 3/35 7/25
کیچ/سٹمپ 16/– 110/–
Source: CricketArchive, 3 دسمبر 2008

عبد الحفیظ کاردار (Abdul Hafeez Kardar) ایک بین الاقوامی کرکٹر تھے جو بھارت اور پاکستان دونوں ممالک کے لئے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے تین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ دیگر دو کھلاڑی عامر الہی اور گل محمد ہیں۔

وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان تھے اور پاکستان میں کرکٹ کے حوالے سے انکی خدمات کی بہت اہمیت ہے۔ [2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Kardar played 3 Test matches for India, scoring a total of 80 runs at an average of 16.00. He then became the inaugural captain of Pakistan.
  2. ^ Wilde, Simon (13 November 2005). "The top 10 Pakistan Test cricketers". The Sunday Times (London). http://www.timesonline.co.uk/tol/sport/article589595.ece. Retrieved 2010-01-25. 
  3. ^ "Player Profile: Abdul Kardar". Cricinfo. http://www.cricinfo.com/ci/content/player/41030.html. Retrieved 2010-01-25.