بھارت قومی کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Flag of India.svg بھارت
بھارت کے ایک روزہ رنگ
بھارت کے ایک روزہ رنگ
ٹیسٹ کی حثیت 1932
پہلا ٹیسٹ میچ بمقابلہ برطانیہ، لورڈز, جون 1932
کپتان مہندرا سنگھ دھونی
کوچ گیری کرسٹن
ICC ٹیسٹ اور ایک روزہ رینک چوتھی (ٹیسٹ), چوتھی (ایک روزہ) [1],[2]
ٹیسٹ میچ
- اس سال
409
3
آخری ٹیسٹ میچ بمقابلہ آسٹریلیا ، برطانیہ,26 دسمبر 2007
جیتے/ہارے
- اس سال
131/92
3/1
ترمیم {{{date}}}

بھارت کرکٹ ٹیم کرکٹ میں بھارت کی نمائندگی کرتی ہے۔

بھارت نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 25 جون، 1932 میں برطانیہ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلا۔ اس وقت بھارت چھٹا ملک تھا جس کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی اجازت ملی۔ بھارت کی ٹیم بھارت میں ہونے والے والے ٹیسٹ میچ زیادہ جیتتی ہے۔ بھارت پہلے 50 سال میں 196 میں سے صرف 35 ٹیسٹ میچ جیت سکی۔

حوالہ جات[ترمیم]


متعلقہ مضامین[ترمیم]

کرکٹ

مزید معلومات[ترمیم]