کرکٹ عالمی کپ 2011ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کرکٹ عالمی کپ 2011 سے رجوع مکرر)
کرکٹ عالمی کپ 2011ء
2011 ICC Cricket World Cup
باضابطہ لوگو 2011 کرکٹ عالمی کپ
تاریخ19 فروری – 2 اپریل
منتظمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزایک روزہ بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ
میزبانبھارت
سری لنکا
بنگلہ دیش
فاتح بھارت (2 بار)
شریک ٹیمیں14 (104 داخلہ لینے والوں سے)
کل مقابلے49
بہترین کھلاڑیبھارت کا پرچم یوراج سنگھ
کثیر رنزسری لنکا کا پرچم تلکارتنے دلشان (500)
کثیر وکٹیں
باضابطہ ویب سائٹآئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2011ء
یو ڈی آر ایسہاں
2007
2015

کرکٹ عالمی کپ 2011ء بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش میں مشترکہ طور پر منعقد کیا گیا جس میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی۔

فہرست اہل ٹیمیں[ترمیم]

ذیل کی 14 ٹیمیں شرکت کی اہل تھیں۔

گروپ اے گروپ بی
درجہ ٹیم درجہ ٹیم
مکمل رکن
1  آسٹریلیا 2  بھارت
3  پاکستان 4  جنوبی افریقا
5  نیوزی لینڈ 6  انگلستان
7  سری لنکا 8  ویسٹ انڈیز
9  زمبابوے 10  بنگلادیش
ایسوسی ایٹ اراکین
11  کینیڈا 12  آئرلینڈ
13  کینیا 14  نیدرلینڈز

میدان[ترمیم]

بھارت کا پرچم بھارت
کولکاتہ چینائی نئی دہلی ناگپور احمد آباد
ایڈن گارڈنز ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم ودربھ کرکٹ
ایسوسی ایشن سٹیڈیم
سردار پٹیل اسٹیڈیم
گنجائش:66.349 گنجائش:37.220 گنجائش:40.715 گنجائش:45.000 گنجائش:54.000
ممبئی اجیت گڑھ بنگلور
وانکھیڈے اسٹیڈیم پنجاب کرکٹ
ایسوسی ایشن سٹیڈیم
ایم چناسوامی اسٹیڈیم
گنجائش:32.000 گنجائش:42.000 گنجائش:36.430
سری لنکا کا پرچم سری لنکا بنگلادیش کا پرچم بنگلہ دیش
کولمبو پالیکیلے ہامبانتوتا چٹاگانگ ڈھاکہ
آر پریماداسا اسٹیڈیم پالیکیلے انٹرنیشنل
کرکٹ سٹیڈیم
مہیندا راجاپاسکا
بین الاقوامی سٹیڈیم
ظہور احمد
چوہدری سٹیڈیم
شیر بنگلہ نیشنل
کرکٹ سٹیڈیم
گنجائش:35.000 گنجائش:35.000 گنجائش:35.000 گنجائش:20.000 گنجائش:26.000
فائل:شیر بنگلہ نیشنل Cricket Stadium.jpg

لوا خطا ماڈیول:Location_map/multi میں 13 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/سری لنکا" does not exist۔

لوا خطا ماڈیول:Location_map/multi میں 13 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/بنگلہ دیش" does not exist۔

امپائر[ترمیم]

امپائر سلیکشن پینل نے 18 امپائر منتخب کیے، جب کہ انعام الحق (بنگلہ دیش) ریزرو تھے۔ عالمی کپ میں: 5 آسٹریلیا، 6 ایشیا، 3 انگلینڈ، 2 نیوزی لینڈ اور ایک ایک، جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز سے امپائر لیے گئے۔

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ


جنوبی افریقا
پاکستان
بھارت


انگلینڈ
سری لنکا
ویسٹ انڈیز

کھلاڑی[ترمیم]

ہر ملک نے 30 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا انتخاب کیا، جسے بعد میں کم کر کے 15 کر دیا گیا۔ تمام 14 ٹیموں نے 19 جنوری 2011 سے پہلے اپنے حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا تھا۔

مقابلے[ترمیم]

وارم اپ مقابلے[ترمیم]

ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے درج ذیل 14 وارم اپ میچ کھیلے گئے۔[1][2] شماریاتی طور پر ان میچوں کو ایک روزہ بین الاقوامی نہیں سمجھا جاتا ہے۔

وارم اپ مقابلے

گروپ مرحلہ[ترمیم]

گروپ اے[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتی ہاری برابر بلا نتیجہ این آر آر پوائنٹ
 پاکستان 6 5 1 0 0 +0.758 10
 سری لنکا 6 4 1 0 1 +2.582 9
 آسٹریلیا 6 4 1 0 1 +1.123 9
 نیوزی لینڈ 6 4 2 0 0 +1.135 8
 زمبابوے 6 2 4 0 0 +0.030 4
 کینیڈا 6 1 5 0 0 −1.987 2
 کینیا 6 0 6 0 0 −3.042 0

ہر گروپ سے سرفہرست چار ٹیموں نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا (سبز رنگ میں اشارہ کیا گیا)۔

20 مارچ 2011
اسکور کارڈ
زمبابوے 
308/6 (50 اوور)
بمقابلہ
 کینیا
147 (36 اوور)

گروپ بی[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتی ہاری برابر بلا نتیجہ این آر آر پوائنٹ
 جنوبی افریقا 6 5 1 0 0 +2.026 10
 بھارت 6 4 1 1 0 +0.900 9
 انگلستان 6 3 2 1 0 +0.072 7
 ویسٹ انڈیز 6 3 3 0 0 +1.066 6
 بنگلادیش 6 3 3 0 0 –1.361 6
 آئرلینڈ 6 2 4 0 0 –0.696 4
 نیدرلینڈز 6 0 6 0 0 –2.045 0

ہر گروپ سے سرفہرست چار ٹیموں نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا (سبز رنگ میں اشارہ کیا گیا)۔

19 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
بھارت 
370/4 (50 اوور)
بمقابلہ
 بنگلادیش
283/9 (50 اوور)
22 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز 
292/6 (50 اوور)
بمقابلہ
 انگلستان
296/4 (48٫4 اوور)
24 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
222 (47٫3 اوور)
بمقابلہ
 جنوبی افریقا
223/3 (42٫5 اوور)
25 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
بنگلادیش 
205 (49٫2 اوور)
بمقابلہ
 آئرلینڈ
178 (45 اوور)
27 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
بھارت 
338 (49٫5 اوور)
بمقابلہ
 انگلستان
338/8 (50 اوور)
28 فروری 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
330/8 (50 اوور)
بمقابلہ
 نیدرلینڈز
115 (31٫3 اوور)
2 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
انگلستان 
327/8 (50 اوور)
بمقابلہ
 آئرلینڈ
329/7 (49٫1 اوور)
6 مارچ 2011
اسکور کارڈ
انگلستان 
171 (45٫4 اوور)
بمقابلہ
 جنوبی افریقا
165 (47٫4 اوور)
6 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
آئرلینڈ 
207 (47٫5 اوور)
بمقابلہ
 بھارت
210/5 (46٫0 اوور)
9 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز 
189 (46٫4 اوور)
بمقابلہ
 بھارت
191/5 (36٫3 اوور)
11 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
انگلستان 
225 (49٫4 اوور)
بمقابلہ
 بنگلادیش
227/8 (49 اوور)
14 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز 
160 (46٫2 اوور)
بمقابلہ
 بنگلادیش
166/4 (40٫2 اوور)
15 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
جنوبی افریقا 
272/7 (50 اوور)
بمقابلہ
 آئرلینڈ
141 (33٫2 اوور)
17 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
انگلستان 
243 (48٫4 اوور)
بمقابلہ
 ویسٹ انڈیز
225 (44٫4 اوور)
18 مارچ 2011
اسکور کارڈ
نیدرلینڈز 
306 (50 اوور)
بمقابلہ
 آئرلینڈ
307/4 (47٫4 اوور)
20 مارچ 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
بھارت 
268 (49٫1 اوور)
بمقابلہ
 ویسٹ انڈیز
188 (43 اوور)

ناک آؤٹ مرحلہ[ترمیم]

کوائٹر فائنل[ترمیم]

سیمی فائنل[ترمیم]

فائنل[ترمیم]

2 اپریل 2011 (د/ر)
اسکور کارڈ
سری لنکا 
274/6 (50 اوور)
بمقابلہ
 بھارت
277/4 (48٫2 اوور)

شماریات[ترمیم]

رنز میں سب سے آگے
رنز کھلاڑی ٹیم میچ
500 دلشان, تلکارتنےتلکارتنے دلشان  سری لنکا 9
482 ٹنڈولکر, سچنسچن ٹنڈولکر  بھارت 9
465 سنگاکارا, کمارکمار سنگاکارا  سری لنکا 9
422 ٹراٹ, جوناتھنجوناتھن ٹراٹ  انگلستان 7
395 تھرنگا, اپلاپل تھرنگا  سری لنکا 8


ووکٹیں لینے میں سب سے آگے
ووکٹیں کھلاڑی ٹیم میچ
21 آفریدی, شاہدشاہد آفریدی  پاکستان 8
21 خان, ظہیرظہیر خان  بھارت 9
18 ساؤتھی, ٹمٹم ساؤتھی  نیوزی لینڈ 8
15 پیٹرسن, رابنرابن پیٹرسن  جنوبی افریقا 7
15 سنگھ, یوراجیوراج سنگھ  بھارت 9

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات و حواشی[ترمیم]

  1. Warm up matches schedule. Cricinfo. Retrieved 1 فروری 2011.
  2. World Cup Warm up matches schedule. Yahoo! Cricket. Retrieved 1 فروری 2011.

بیرونی روابط[ترمیم]