کرکٹ عالمی کپ 1987ء کے دستے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ ان کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے جنھوں نے 9 اکتوبر 1987ء سے 8 نومبر 1987ء تک ہندوستان اور پاکستان میں ہونے والے 1987 کے کرکٹ عالمی کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ 1987ء کے کرکٹ عالمی کپ میں سب سے معمر کھلاڑی زمبابوے کے جان ٹریکوس (40) تھے جبکہ سب سے کم عمر کھلاڑی پاکستان کے اعجاز احمد (19) تھے۔

آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا[ترمیم]

کوچ: آسٹریلیا کا پرچم باب سمپسن

کھلاڑی تاریخ پیدائش میچز بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
ایلن بارڈر (کپتان) 27 جولائی 1955 153 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن  کوئنزلینڈ
ڈیوڈ بون 29 دسمبر 1960 40 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف اسپن تسمانیہ
گریگ ڈائر (وکٹ کیپر) 16 مارچ 1959 4 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر  نیو ساؤتھ ویلز
ڈین جونز 24 مارچ 1961 45 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف اسپن وکٹوریہ
جیف مارش 31 دسمبر 1958 37 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف اسپن ویسٹرن آسٹریلیا
ٹم مئے 26 جنوری 1962 0 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک  جنوبی آسٹریلیا
کریگ میک ڈرمٹ 14 اپریل 1965 39 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ  کوئنزلینڈ
ٹام موڈی 2 اکتوبر 1965 0 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم ویسٹرن آسٹریلیا
سائمن او ڈونل 26 جنوری 1963 37 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ وکٹوریہ
بروس ریڈ 14 مارچ 1963 33 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ ویسٹرن آسٹریلیا
پیٹرٹیلر 22 اگست 1956 12 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک  نیو ساؤتھ ویلز
مائیک ویلٹا 30 اکتوبر 1963 2 دائیں ہاتھ - ویسٹرن آسٹریلیا
اسٹیو واہ 2 جون 1965 39 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم  نیو ساؤتھ ویلز
اینڈریو زیزر 11 مارچ 1967 0 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ  جنوبی آسٹریلیا

انگلستان کا پرچم انگلینڈ[ترمیم]

کھلاڑی پیدائش کی تاریخ بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
مائیک گیٹنگ (کپتان) 6 جون 1957 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم انگلستان کا پرچم مڈل سیکس
بل ایتھے 27 ستمبر 1957 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم انگلستان کا پرچم گلوسٹر شائر
کرس براڈ 29 ستمبر 1957 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم انگلستان کا پرچم ناٹنگھم شائر
فلپ ڈی فریٹاس 18 فروری 1966 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ انگلستان کا پرچم لیسٹر شائر
پال ڈاؤنٹن (وکٹ کیپر) 4 اپریل 1957 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر انگلستان کا پرچم مڈل سیکس
جان ایمبری 20 اگست 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک انگلستان کا پرچم مڈل سیکس
نیل فوسٹر 6 مئی 1962 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ انگلستان کا پرچمایسیکس
گراہم گوچ 23 جولائی 1953 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم انگلستان کا پرچم ایسیکس
ایڈی ہیمنگز 20 فروری 1949 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک انگلستان کا پرچمناٹنگھم شائر
ایلن لیمب 20 جون 1954 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم انگلستان کا پرچمنارتھمپٹن شائر
ڈیرک پرنگل 18 ستمبر 1958 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم انگلستان کا پرچم ایسیکس
ٹم رابنسن 21 نومبر 1958 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم انگلستان کا پرچم ناٹنگھم شائر
گلیڈ اسٹون سمال 18 اکتوبر 1961 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ انگلستان کا پرچمواروکشائر

بھارت کا پرچم بھارت[ترمیم]

کھلاڑی پیدائش کی تاریخ بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
کپل دیو (کپتان) 6 جنوری 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ بھارت کا پرچم ہریانہ
محمد اظہر الدین 8 فروری 1963 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم بھارت کا پرچم حیدرآباد
راجر بنی 19 جولائی 1955 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ بھارت کا پرچم کرناٹکا
سنیل گواسکر 10 جولائی 1949 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم

دائیں ہاتھ آف بریک

بھارت کا پرچم بمبئی
منندر سنگھ 13 جون 1965 دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس بھارت کا پرچم دہلی
کرن مورے (وکٹ کیپر) 4 ستمبر 1962 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ اسپن،

وکٹ کیپر

بھارت کا پرچم بڑودہ
چندرکانت پنڈت 30 ستمبر 1961 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر بھارت کا پرچم بمبئی
منوج پربھاکر 15 اپریل 1963 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم پیس بھارت کا پرچم دہلی
چیتن شرما 3 جنوری 1966 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ بھارت کا پرچم ہریانہ
روی شاستری 27 مئی 1962 دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس بھارت کا پرچم بمبئی
نوجوت سنگھ سدھو 20 اکتوبر 1963 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم بھارت کا پرچم پنجاب
لکشمن سیوارام کرشنن 31 دسمبر 1965 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک

دائیں ہاتھ گوگلی

بھارت کا پرچم تامل ناڈو
کرشناماچاری سری کانت 21 دسمبر 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم

دائیں ہاتھ آف بریک

بھارت کا پرچم تامل ناڈو
دلیپ ونگسارکر (نائب کپتان) 6 اپریل 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم بھارت کا پرچم بمبئی

نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ[ترمیم]

کھلاڑی پیدائش کی تاریخ بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
جیف کرو (کپتان) 14 ستمبر 1958 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم پیس نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ
اسٹیفن بوک 20 ستمبر 1951 دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس نیوزی لینڈ کا پرچم کینٹربری
جان بریسویل 15 اپریل 1958 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ
ایون چیٹ فیلڈ 3 جولائی 1950 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ نیوزی لینڈ کا پرچم ویلنگٹن
مارٹن کرو 22 ستمبر 1962 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم نیوزی لینڈ کا پرچم سنٹرل ڈسٹرکٹس
فل ہارن 21 جنوری 1960 بائیں ہاتھ نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ
اینڈریوجونز 9 مئی 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک نیوزی لینڈ کا پرچم ویلنگٹن
ڈینی موریسن 3 فروری 1966 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ
دیپک پٹیل 25 اکتوبر 1958 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ
کین ردر فورڈ 26 اکتوبر 1965 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم نیوزی لینڈ کا پرچم اوٹاگو
ایان اسمتھ (وکٹ کیپر) 28 فروری 1957 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ
مارٹن سنیڈن 23 نومبر 1958 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ
ولی واٹسن 31 اگست 1965 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ
جان رائٹ 5 جولائی 1954 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم نیوزی لینڈ کا پرچم ناردرن ڈسٹرکٹس

پاکستان کا پرچم پاکستان[ترمیم]

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
عمران خان (کپتان) 5 اکتوبر 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ انگلستان کا پرچم سسیکس
عبد القادر 15 ستمبر 1955 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ اسپن پاکستان کا پرچم حبیب بینک
اعجاز احمد 20 ستمبر 1968 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم پاکستان کا پرچم حبیب بینک
جاوید میانداد 12 جون 1957 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک پاکستان کا پرچم حبیب بینک
منصور اختر 6 ستمبر 1962 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف اسپن پاکستان کا پرچمپی اے سی
منظور الہی 15 اپریل 1963 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ پاکستان کا پرچم ملتان
مدثر نذر 6 اپریل 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم پاکستان کا پرچملاہور
رمیز راجہ 14 اگست 1962 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک پاکستان کا پرچم لاہور
سلیم جعفر 19 نومبر 1962 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ-میڈیم پاکستان کا پرچم کراچی
سلیم ملک 16 اپریل 1963 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک / سلو-میڈیم پاکستان کا پرچملاہور
سلیم یوسف وکٹ کیپر 7 دسمبر 1959 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر پاکستان کا پرچمکراچی
شعیب محمد 8 جنوری 1961 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک پاکستان کا پرچمکراچی
توصیف احمد 10 مئی 1958 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک پاکستان کا پرچمکراچی
وسیم اکرم 3 جون 1966 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ فاسٹ پاکستان کا پرچملاہور

سری لنکا کا پرچم سری لنکا[ترمیم]

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
دلیپ مینڈس (کپتان) 25 اگست 1952 دائیں ہاتھ سری لنکا کا پرچم ایس سی
ڈان انوراسری 25 فروری 1966 دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس سری لنکا کا پرچم پاناڈورا ایس سی
اسانتھا ڈی میل 9 مئی 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ سری لنکا کا پرچم
اروندا ڈی سلوا 17 اکتوبر 1965 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک سری لنکا کا پرچم نونڈ اسکرپٹس
رائے ڈیاس 18 اکتوبر 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک سری لنکا کا پرچم کولمبو سی سی
اسانکا گروسنہا 16 ستمبر 1966 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم سری لنکا کا پرچم نونڈ اسکرپٹس
سریدھرن جگا ناتھن 11 جولائی 1951 دائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس سری لنکا کا پرچم نونڈ اسکرپٹس
ونوتھن جان 27 مئی 1960 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ سری لنکا کا پرچم موراتووا سی سی
برینڈن کروپو (وکٹ کیپر) 5 جنوری 1962 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر سری لنکا کا پرچم برگھر آر سی
رنجن مادھوگالے 22 اپریل 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک سری لنکا کا پرچم نونڈ اسکرپٹس
روشن ماہنامہ 31 مئی 1966 دائیں ہاتھ - سری لنکا کا پرچم کولمبو سی سی
ارجنا راناتونگا 1 دسمبر 1963 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم سری لنکا کا پرچم سنہالی اسپورٹس کلب
رومیش رتنائیکے 2 جنوری 1964 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ سری لنکا کا پرچم نونڈ اسکرپٹس
روی رتنائیکے 2 مئی 1960 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ سری لنکا کا پرچم کولمبو سی سی

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم ویسٹ انڈیز[ترمیم]

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز فرسٹ کلاس ٹیم
ویوین رچرڈز (کپتان) 7 مارچ 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم/آف بریک اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچملیورڈ جزائر
ایلڈائن بپٹسٹ 12 مارچ 1960 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچملیورڈ جزائر
ونسٹن بینجمن 31 دسمبر 1964 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچملیورڈ جزائر
کارلیسل بیسٹ 14 مئی 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک/میڈیم پیس بارباڈوس کا پرچمبارباڈوس
جیف ڈوجان (وکٹ کیپر) 28 مئی 1956 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر جمیکا کا پرچمجمیکا
راجر ہارپر 17 مارچ 1963 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک گیانا کا پرچمگیانا
ڈیسمنڈ ہینز 15 فروری 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک/میڈیم پیس بارباڈوس کا پرچمبارباڈوس
کارل ہوپر 15 دسمبر 1966 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک گیانا کا پرچمگیانا
گیس لوگی 28 ستمبر 1960 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچمٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
پیٹرک پیٹرسن 15 ستمبر 1961 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ جمیکا کا پرچمجمیکا
رچی رچرڈسن 12 جنوری 1962 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم پیس اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچملیورڈ جزائر
فل سیمنز 18 اپریل 1963 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچمٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
کورٹنی والش 30 اکتوبر 1962 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ جمیکا کا پرچمجمیکا

زمبابوے کا پرچم زمبابوے[ترمیم]

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ کا انداز بولنگ کا انداز
جان ٹریکوس (کپتان) 17 مئی 1947 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف اسپن
کیون آرنوٹ 8 مارچ 1961 دائیں ہاتھ -
ایڈو برانڈز 5 مارچ 1963 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ
رابن براؤن 11 مارچ 1951 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
لین بوچارٹ 9 مئی 1960 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
کیون کرن 7 ستمبر 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ
ڈیوڈ ہاؤٹن (وکٹ کیپر) 23 جون 1957 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
میلکم جارویس 6 دسمبر 1955 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ
بابو میمن 26 جون 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
گرانٹ پیٹرسن 9 جون 1960 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف اسپن
اینڈی پائی کرافٹ 6 جون 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
پیٹر راسن 25 مئی 1957 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ
علی شاہ 7 اگست 1959 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
اینڈی والر 25 ستمبر 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم

حوالہ جات[ترمیم]