کرکٹ عالمی کپ 1979ء کے دستے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ ان کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے جنھوں نے 9 سے 23 جون 1979ء تک انگلینڈ میں ہونے والے 1979ء کےکرکٹ عالمی کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ 1979ء کے کرکٹ عالمی کپ میں سب سے معمر کھلاڑی کینیڈا کے گارنیٹ برسبین (40) تھے جبکہ سب سے کم عمر کھلاڑی سری لنکا کے سداتھ پاسکول (17) تھے۔

 آسٹریلیا[ترمیم]

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ انداز بولنگ انداز فرسٹ کلاس ٹیم
کم ہیوز  (کپتان) 26 جنوری 1954 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم ویسٹرن آسٹریلیا
ایلن بارڈر 27 جولائی 1955 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن  کوئنزلینڈ
گیری کوزیئر 25 اپریل 1953 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم  جنوبی آسٹریلیا
رک ڈارلنگ 1 مئی 1957 دائیں ہاتھ  جنوبی آسٹریلیا
جیف ڈیموک 21 جولائی 1945 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم  کوئنزلینڈ
اینڈریو ہلڈچ 20 مئی 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم  جنوبی آسٹریلیا
روڈنی ہاگ 5 مارچ 1951 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ  جنوبی آسٹریلیا
ایلن ہرسٹ 15 جولائی 1950 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ وکٹوریہ
ٹریور لافلن 30 جنوری 1951 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم وکٹوریہ
جیف ماس 29 جون 1947 بائیں ہاتھ وکٹوریہ
گریم پورٹر 18 مارچ 1955 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم ویسٹرن آسٹریلیا
کیون رائٹ  (وکٹ کیپر) 27 دسمبر 1953 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر ویسٹرن آسٹریلیا
گراہم یلپ 7 اکتوبر 1952 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم وکٹوریہ
ڈیو واٹمور 16 مارچ 1954 دائیں ہاتھ - وکٹوریہ

ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے آسٹریلیا

 کینیڈا[ترمیم]

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ انداز بولنگ انداز فرسٹ کلاس ٹیم
برائن موریسیٹ  (کپتان)  ،(وکٹ کیپر) 4 ستمبر 1946 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر کینیڈا کا پرچم ٹورنٹو
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم ونڈورڈ جزائر
چارلس بخش 15 مارچ 1940 دائیں ہاتھ کینیڈا کا پرچم ونی پیگ
رابرٹ کیلنڈر 2 نومبر 1950 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ کینیڈا کا پرچم مونٹریال
کرسٹوفر چیپل 17 جولائی 1955 دائیں ہاتھ کینیڈا کا پرچم ٹورنٹو
فرینکلین ڈینس 26 ستمبر 1947 دائیں ہاتھ کینیڈا کا پرچم ٹورنٹو
کارنیلیس ہنری 16 ستمبر 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم کینیڈا کا پرچم اوٹاوا
طارق جاوید 12 جون 1949 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک کینیڈا کا پرچم اوٹاوا
پاکستان کا پرچم کراچی
سیسل مارشل 13 ستمبر 1939 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم کینیڈا کا پرچم اوٹاوا
جتیندر پٹیل 26 نومبر 1945 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن کینیڈا کا پرچم لندن (اونٹاریو)
بھارت کا پرچم بڑودہ
گلینرائے سیلی 11 جون 1940 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم کینیڈا کا پرچم ٹورنٹو
بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس
مارٹن سٹیڈ 1 جون 1958 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم کینیڈا کا پرچم وینکوور
جان ویلنٹائن 20 ستمبر 1954 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم کینیڈا کا پرچم اوٹاوا
جان وان 8 جون 1945 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ کینیڈا کا پرچم اوٹاوا
گارنیٹ برسبین 31 دسمبر 1938 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن کینیڈا کا پرچم کیوبیک

ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے کینیڈا

 انگلستان[ترمیم]

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ انداز بولنگ انداز فرسٹ کلاس ٹیم
مائیک بریرلی  (کپتان) 28 اپریل 1942 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر انگلستان کا پرچم مڈل سیکس
ایئن بوتھم 24 نومبر 1955 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ-میڈیم انگلستان کا پرچم سمرسیٹ
جیفری بائیکاٹ 21 اکتوبر 1940 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم انگلستان کا پرچم یارکشائر
فل ایڈمنڈز 8 مارچ 1951 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن انگلستان کا پرچم مڈل سیکس
مائیک گیٹنگ[1] 6 جون 1957 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم انگلستان کا پرچم مڈل سیکس
گراہم گوچ 23 جولائی 1953 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم انگلستان کا پرچم ایسیکس
ڈیوڈ گاور 1 اپریل 1957 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک انگلستان کا پرچم لیسٹر شائر
مائیک ہینڈرک 22 اکتوبر 1948 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ انگلستان کا پرچم ڈربی شائر
وین لارکنز 22 نومبر 1953 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم انگلستان کا پرچم نارتھمپٹن
جیف ملر 8 ستمبر 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک انگلستان کا پرچم ڈربی شائر
کرس اولڈ 22 دسمبر 1948 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ انگلستان کا پرچم یارکشائر|یارکشائر
ڈیرک رینڈل 24 فروری 1951 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم انگلستان کا پرچم ناٹنگھم شائر
باب ٹیلر  (وکٹ کیپر) 17 جولائی 1941 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر انگلستان کا پرچم ڈربی شائر
باب ولس 30 اپریل 1949 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ انگلستان کا پرچم واروکشائر

ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے انگلینڈ

 بھارت[ترمیم]

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ انداز بولنگ انداز فرسٹ کلاس ٹیم
سری وینکٹا راگھون  (کپتان) 21 اپریل 1945 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک بھارت کا پرچم تامل ناڈو
مہندر امرناتھ 24 ستمبر 1950 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم بھارت کا پرچم دہلی
بشن سنگھ بیدی 25 ستمبر 1946 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ سلو آرتھوڈوکس بھارت کا پرچم دہلی
انوشمن گائیکواڈ 23 ستمبر 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک بھارت کا پرچم بڑودہ
سنیل گواسکر  (نائب کپتان) 10 جولائی 1949 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
دائیں ہاتھ آف بریک
بھارت کا پرچم ممبئی
کرسن گھاوری 28 فروری 1951 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم بھارت کا پرچم ممبئی
کپیل دیو 6 جنوری 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ بھارت کا پرچم ہریانہ
سریندر کھنہ  (وکٹ کیپر) 3 جون 1956 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر بھارت کا پرچم دہلی
برجیش پٹیل 24 نومبر 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک بھارت کا پرچم کرناٹکا
دلیپ ونگسارکر 6 اپریل 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم بھارت کا پرچم ممبئی
گنڈاپا وشواناتھ 12 فروری 1949 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک بھارت کا پرچم کرناٹکا
بھرت ریڈی 12 نومبر 1954 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر بھارت کا پرچم تامل ناڈو
یجورویندر سنگھ 1 اگست 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم بھارت کا پرچم مہاراشٹر
یشپال شرما 11 اگست 1954 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم بھارت کا پرچم پنجاب

ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے بھارت

 نیوزی لینڈ[ترمیم]

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ انداز بولنگ انداز فرسٹ کلاس ٹیم
مارک برجیس  (کپتان) 17 جولائی 1944 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ
لانس کیرنز 10 اکتوبر 1949 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ نیوزی لینڈ کا پرچم اوٹاگو
ایون چیٹ فیلڈ 3 جولائی 1950 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ نیوزی لینڈ کا پرچم ویلنگٹن
جرمی کونی 21 جون 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم نیوزی لینڈ کا پرچم ویلنگٹن
بروس ایڈگر 23 نومبر 1956 بائیں ہاتھ وکٹ کیپر نیوزی لینڈ کا پرچم ویلنگٹن
رچرڈ ہیڈلی 3 جولائی 1951 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ نیوزی لینڈ کا پرچم کینٹربری
جیف ہاورتھ 29 مارچ 1951 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ
وارن لیز  (وکٹ کیپر) 19 مارچ 1952 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر نیوزی لینڈ کا پرچم اوٹاگو
برائن میک کینی 6 نومبر 1953 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ نیوزی لینڈ کا پرچم اوٹاگو
جان موریسن 27 اگست 1947 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن نیوزی لینڈ کا پرچم ویلنگٹن
وارن اسٹوٹ 8 دسمبر 1946 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ
گیری ٹروپ 3 اکتوبر 1952 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ نیوزی لینڈ کا پرچم آکلینڈ
گلین ٹرنر 26 اپریل 1947 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک نیوزی لینڈ کا پرچم اوٹاگو
جان رائٹ 5 جولائی 1954 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم نیوزی لینڈ کا پرچم ناردرن ڈسٹرکٹس

ماخذ: نیوزی لینڈ کے لیے کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار

 پاکستان[ترمیم]

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ انداز بولنگ انداز فرسٹ کلاس ٹیم
آصف اقبال  (کپتان) 6 جون 1943 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم پاکستان کا پرچم کراچی
ظہیر عباس 24 جولائی 1947 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک پاکستان کا پرچم کراچی
سکندر بخت 25 اگست 1957 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ پاکستان کا پرچم کراچی
وسیم باری  (وکٹ کیپر) 23 مارچ 1948 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر پاکستان کا پرچم کراچی
عمران خان 25 نومبر 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ پاکستان کا پرچم پی آئی اے
ماجد خان 28 ستمبر 1946 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
دائیں ہاتھ آف بریک
پاکستان کا پرچم راولپنڈی
جاوید میانداد 12 جون 1957 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک پاکستان کا پرچم حبیب بینک
صادق محمد 3 اپریل 1945 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک پاکستان کا پرچم کراچی
سرفراز نواز 1 دسمبر 1948 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ پاکستان کا پرچم لاہور
مدثر نذر 6 اپریل 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم پاکستان کا پرچم لاہور
وسیم راجہ 3 جولائی 1952 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک پاکستان کا پرچم لاہور
ہارون رشید 25 مارچ 1953 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم پاکستان کا پرچم کراچی
اقبال قاسم 6 اگست 1953 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن پاکستان کا پرچم کراچی
حسن جمیل 25 جولائی 1952 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم پاکستان کا پرچم پی آئی اے

ماخذ: پاکستان کے لیے کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار

 سری لنکا[ترمیم]

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ انداز بولنگ انداز فرسٹ کلاس ٹیم
انورا ٹینیکون  (کپتان) 29 اکتوبر 1946 دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن سری لنکا کا پرچم ایس ایس سی
اجیت ڈی سلوا 12 دسمبر 1952 بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس اسپن سری لنکا کا پرچم بی سی اے سی
سوما چندر ڈی سلوا 11 جون 1942 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک سری لنکا کا پرچم بی سی اے سی
سٹینلے ڈی سلوا 17 نومبر 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ سری لنکا کا پرچم
رائے ڈیاس 18 اکتوبر 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک سری لنکا کا پرچم سی سی سی
رنجن گناٹیلیکے 15 اگست 1951 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم سری لنکا کا پرچم
سنیل جے سنگھے  (وکٹ کیپر) 15 جولائی 1955 دائیں ہاتھ سری لنکا کا پرچم بی سی اے سی
رنجن مادھوگالے 22 اپریل 1959 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک انگلستان کا پرچم ایف ایف سی سی
دلیپ مینڈس 25 اگست 1952 دائیں ہاتھ سری لنکا کا پرچم ایس ایس سی
ٹونی اوپاتھا 5 اگست 1947 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم سری لنکا کا پرچم سی سی سی
سودتھ پاسکول 16 اکتوبر 1961 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم سری لنکا کا پرچم آر سی سی
بندولا ورناپورے  (نائب کپتان) 1 مارچ 1953 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم سری لنکا کا پرچم بی سی اے سی
سری لنکا کا پرچم بی آر سی
سنیل ویٹیمونی 2 فروری 1949 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر سری لنکا کا پرچم ایس ایس سی
روہن جیاسکیرا 7 دسمبر 1957 دائیں ہاتھ وکٹ کیپر سری لنکا کا پرچم -

ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے سری لنکا

 ویسٹ انڈیز[ترمیم]

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ انداز بولنگ انداز فرسٹ کلاس ٹیم
کلائیولائیڈ (کپتان) 31 اگست 1944 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم گیانا کا پرچمگیانا
کولن کرافٹ 15 مارچ 1953 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ گیانا کا پرچمگیانا,
جوئل گارنر 16 دسمبر 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ بارباڈوس کا پرچمبارباڈوس
گورڈن گرینیج 1 اپریل 1951 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم/آف بریک بارباڈوس کا پرچمبارباڈوس
ڈیسمنڈ ہینز 15 فروری 1956 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ لیگ بریک/میڈیم پیس بارباڈوس کا پرچمبارباڈوس
مائیکل ہولڈنگ 16 فروری 1954 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ جمیکا کا پرچمجمیکا
ایلون کالی چرن 21 مارچ 1949 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک گیانا کا پرچمگیانا
کولس کنگ 11 جون 1951 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم بارباڈوس کا پرچمبارباڈوس
ڈیرک مرے (وکٹ کیپر) 20 اپریل 1943 دائیں ہاتھ لیگ بریک ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچمٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
ویوین رچرڈز 7 مارچ 1952 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم/آف بریک اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچملیورڈ جزائر
اینڈی رابرٹس 29 جنوری 1951 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچملیورڈ جزائر
لیری گومز 13 جولائی 1953 بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچمٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو
فاؤد بچس 31 جنوری 1954 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم گیانا کا پرچمگیانا
میلکم مارشل 18 اپریل 1958 دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ بارباڈوس کا پرچمبارباڈوس

ماخذ: کرک انفو 1979 ورلڈ کپ کے اعدادوشمار برائے ویسٹ انڈیز

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Cricketer of the Year 1984 Mike Gatting"۔ espncricinfo.com۔ 18 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2013