نیو کیلیڈونیا قومی کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیو کیلیڈونیا
نیو کیلیڈونیا کا نشان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتغیر رکن
آئی سی سی جزومشرقی ایشیا/بحرالکاہل
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامی3 فروری 2001 بمقابلہ  فجی کولن میڈن پارک، آکلینڈ
آخری مرتبہ تجدید 14 اکتوبر 2007 کو کی گئی تھی

نیو کیلیڈونیا کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں فرانسیسی سمندر پار علاقے نیو کیلیڈونیا کی نمائندگی کرتی ہے۔ وہ فی الحال انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے رکن نہیں ہیں، حالانکہ انھوں نے مختلف علاقائی ٹورنامنٹس جیسے پیسفیکا کپ اور ساؤتھ پیسیفک گیمز کے کرکٹ ٹورنامنٹس میں حصہ لیا ہے۔ [1]

انھیں بنیادی طور پر کوئی کامیابی نہیں ملی، کیونکہ وہ اپنے کھیلے گئے ہر ایک میچ میں شکست کھا چکے ہیں بشمول پاپوا نیو گنی کے خلاف 500 رنز دے کر دو بار ہار چکے۔ [2]

تاریخ[ترمیم]

کرکٹ کو نیو کیلیڈونیا میں انگلش مشنریوں نے متعارف کرایا تھا۔ اس ملک میں فی الحال زیادہ تر خواتین کھیلتی ہیں۔

ٹورنامنٹ کی تاریخ[ترمیم]

پیسفیکا کپ[ترمیم]

  • 2001: 8واں مقام [3]
  • 2002: 7 واں مقام [4]

پیسیفک گیمز[ترمیم]

  • 1979: چھٹا مقام
  • 1987: چوتھا مقام
  • 1991: چھٹا مقام
  • 2003 : چھٹا مقام [5]
  • 2007 : پانچواں مقام [6]
  • 2011 : چوتھا مقام
  • 2015 : چوتھا مقام
  • 2019 : چوتھا مقام

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "New Caledonia Cricket Team Scores, Matches, Schedule, News, Players"۔ ESPN.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2022 
  2. "New Caledonia Archives"۔ Emerging Cricket (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2022 
  3. Scorecard of New Caledonia v Tonga, 8 February 2001 at Cricket Archive
  4. 2002 Pacifica Cup آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cricketeurope4.net (Error: unknown archive URL) at CricketEurope
  5. Points table for the 2003 South Pacific Games cricket tournament آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sportingpulse.com (Error: unknown archive URL) at SportingPulse
  6. Points table for the 2007 South Pacific Games at Cricket Archive