محمد سعید خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد سعید خان
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مفتی ،  عالم ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت وین اسٹیٹ یونیورسٹی ،  نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مفتی محمد سعید خان ایک پاکستانی اسلامی اسکالر اور سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کور کمیٹی کے رکن ہیں۔

وہ ایک مذہبی رہنما ہیں اور پی ٹی آئی کے رہنما عمران خان کی بشریٰ بی بی کے ساتھ شادی اور نکاح پڑھوانے کے لیے مشہور ہیں۔[1][2]

خان نے وین اسٹیٹ یونیورسٹی، اسلامک سینٹر آف ارونگ اور نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز میں خدمات انجام دیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Solemnised Imran's nikah with Bushra Bibi twice: Mufti Saeed" 
  2. "عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح کے معاملے پر ان کی سہیلیوں کی بات پر اعتبار کیا: مفتی سعید" 
  3. "Profile of Mufti Muhammad Saeed Khan Sahib --- Seerat.NET ~ Madani Memorial Inc. ~ Audio Lectures by Mufti Muhammad Saeed Khan"