محمد آصف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پاکستان کے مشہور کرکٹر ۔ باولر ، جن کا کیریر زیادہ تر تنازعات کا شکار رہا ہے۔ سب سے پہلے ممنوعہ ادویات کے استعمال پر ان کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا اس کے بعد دبئی ایئرپورٹ پر منشیات کے ساتھ گرفتار ہوئے۔ یوں کئی سالوں تک انٹرنیشنل کرکٹ سے دور رہے ۔ 2009 میں واپسی ہوئی اور اپنی بہترین پارفارمنس کے ذریعے سے یہ ثابت کردیا کہ وہ دنیا کے عظیم فاسٹ بولر میں سے ایک ہیں۔


بیرونی روابط [ترمیم]