7 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 5 اپریل | 6 اپریل | 7 اپریل | 8 اپریل | 9 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
1348ء - پراگ میں چارلز یونیورسٹی کی تعمیر۔
1795ء - فرانس نے میٹر کو لمبائی کا پیمانہ بنا لیا۔
1831ء - برازیل کے بادشاہ پیدرو اول تخت سے دست بردار ہو گۓ اور ان کے بیٹے پیدرو دوئم بادشاہ بن گئے۔- 1906ء - الجریکاس کانفرنس میں
فرانس نے
ہسپانا (اسپین) کو
المغرب (مراکش) کی حاکمیت دے دی۔ - 1927ء - دنیا کی سب سے پھلی بڑے فاصلے پہ ٹیلیوژن نشریات۔
- 1948ء - اقوام متحدہ نے عالمی تنظیم صحت کا آغاز کیااورعالمی یومِ صحت منانے کاآغاز کیا گیا۔
- 1953ء - ڈاگ ہیمرزکیولڈ اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل بنے۔
2008ء - سندھ اسمبلی میں ہنگامہ، ارباب رحیم کی جوتوں سے پٹائی۔
[ترمیم] ولادت
1920ء - روی شنکر مشہور بھارتی موسیقار
1939ء - فرانسس فورڈ کوپولا، اطالوی نژاد امریکی فلمساز
1954ء - جیکی چین، چینی اداکار
1964ء - رسل کرو، نیوزی لینڈر نژاد آسٹریلوی اداکار
1944ء - گیر ہارڈ شروڈر، ڈوئچ لینڈ، جرمنی کے چانسلر
[ترمیم] وفات
- 1789ء - سلطان عبد الحامد اول، سلطنت عثمانیہ کے حاکم
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||