اداکار

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اداکار یا اداکارہ ایک ایسی شخصیت کو کہتے ہیں جو کسی فلم، تھیٹر، تمثیل، ریڈیو یا کسی بھی ڈرامائی پیشکش میں اداکاری کرتا ہے۔ اداکار کیلئے قدیم یونانی زبان لفظ " Hypokrites " کا مطلب ایک ایسا شخص ہے جو وضاحت یا ترجمانی کرتا ہے۔ ان تشریح کے مطابق اداکار وہ ہے جو اپنی حرکات و سکنات اور گفتار سے کسی کردار کی وضاحت یا ترجمانی کرتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں