مشعہ
وکیپیڈیا سے
یہ مضمون مشعہ (بطورِ طرزیات) کے متعلق ہے. مشعہ (برقی اختراع) کیلیے دیکھیے: وصولہ (مشعہ)
ایک مشعی ترسیلی مینار۔
مشعہ یا ریڈیو (انگریزی: radio)، برقناطیسی امواج کا مرئی روشنی سے کم تعددات میں زیر و بم یا تضمین کرکے اُن کے ذریعے اشارات کی ترسیل یا نشرکاری ہے۔
[ترمیم] تسمیات
لفظ ‘‘مشعہ’’ عربی زبان سے ماخوذ ہے اور اِس کا مطلب ہے شعاعوں سے متعلق، شعاعی، شعاع والا یا شعاعوں پر کام کرنے والا. انگریزی لفظ radio کی بھی یہی معنی ہے.