8 مئی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2008ء عراقی وزیر دفاع نے القاعدہ کے اہم رہنما ابو ایوب المصری کی گرفتار ی کا دعوی کیا [1]
- 2006ء ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے امریکی صدر جارج بش کو خط لکھاامریکی صدر کو لکھا جانے والا یہ خط ستائیس سالوں میں کسی ایرانی صدر کاپہلا خط تھا[1]
- 1821ء یونانیوں نے ترک فوجوں کو شکست دی[1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- 1990ء ایسٹونیا کو دوبارہ آزادی حاصل ہوئی( آزادی کا دن)[1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3435
"