23 اگست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
21 اگست 22 اگست 23 اگست 24 اگست 25 اگست

واقعات[ترمیم]

  • 2005ء - مصر کے علاقے شرم الشیخ میں تین بم دھماکے،اسی افراد ہلاک،دوسوسے زائد زخمی ۔ [1]
  • 2001ء - میگاوتی سوئیکارنو پتری انڈونیشیا کی پانچویں صدر بنیں[1]
  • 1994ء - روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں خیر سگالی کھیلوں (گڈوِل گیمز) کا افتتاح ہوا [1]
  • 1970ء - قابوس بن سعید السعید عمان کے حکمران بنے[1]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • 1978ء - ممتاز صوفی اور شاعر بابا ذہین شاہ تاجی کراچی میں انتقال کرگئے [1]


تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history