6 مئی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 4 مئی | 5 مئی | 6 مئی | 7 مئی | 8 مئی |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
- 1994ء: ملکہبرطانیہ
ایلزبتھ دوم اور
فرانس کے صدر فرانکوئس متراں نے رودباد انگلستان کے نیچے سے گذرنے والی چینل سرنگ کا افتتاح کیا۔
- 2001ء پوپ جان پال دوم دورہ شام کے موقع پر مسجد میں داخل ہونے والے پہلے عیسائی پوپ تھے [1]
- 1967ء ذاکر حسین بھارت کے پہلے مسلمان صدر منتخب ہوئے[1]
- 1933ء اٹلی اور سوویت یونین کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے[1]
- 1889ء پیرس میں ایفل ٹاورکوباضابطہ طور پرعوام کے لئے کھولا گیا[1]
ولادت[ترمیم]
وفات[ترمیم]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3428
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||