12 اکتوبر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 10 اکتوبر | 11 اکتوبر | 12 اکتوبر | 13 اکتوبر | 14 اکتوبر |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1999ء - پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف نے منتخب وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا تختہ الٹ کر ملک میں فوجی اقتدار قائم کر دیا۔
- 2007ء - پاکستان کے بلے باز انضمام الحق بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر۔