25 جولائی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 23 جولائی | 24 جولائی | 25 جولائی | 26 جولائی | 27 جولائی |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
1957ء - پاکستان نیشنل پارٹی قائم ہوئی جو بعد میں نیشل عوامی پارٹی بن گئی۔
ولادت [ترمیم]
- 1921ء - جیری پیرس، امریکی اداکار، ہدایتکار (وفات: 1986ء)
- 1927ء - صادق حسین قریشی، پاکستانی سیاستدان (وفات: 2000ء)
- 1935ء - باربرہ ہیرس، امریکی اداکارہ
- 1955ء - ايمان محمد عبد المجيد، صومالیہ ماڈل، اداکارہ
- 1979ء - علی کارٹر، برطانوی اسنوکر کا کھلاڑی
وفات [ترمیم]
- 2009ء - یاسمین احمد، ملائشین ہدایتکار، مصنف (پیدائیش: 1958ء)
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||