24 مئی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2001ء نیپال کے شہری شرپا تیمبا شیری نے پندرہ سال کی عمر میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ سرکی [1]
- 2000ء جنوبی لبنان پر بائیس سالہ قبضے کے بعد اسرائیلی فوج کاانخلا ہوا [1]
- 1985ء بنگلہ دیش میں طوفان سے دس ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
- 1922ء روس اور اٹلی کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پایا [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- 1902ء برطانیہ میں پہلی بار برطانوی راج کا جشن منایا گیا[1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3545
"