21 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 19 فروری | 20 فروری | 21 فروری | 22 فروری | 23 فروری |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1974ء یوگوسلاویہ میں آئین کا نفاذ [1]
- 1960ء کیوبا کے صدر فیڈل کاسٹرو نے تمام کاروبار حکومتی تحویل میں لے لیے [1]
- 1953ء برطانیہ کے فرانسیس کریک اور جیمز ڈی واٹسن نے ڈی آکسی رائبونیولک ایسڈ (ڈی این اے)کا مالیکیول دریافت کیا [1]
- 1878ء امریکا کے شہر نیوہیون کنیکٹی کٹ میں پہلی ٹیلیفون بک جاری ہوئی [1]
ولادت [ترمیم]
وفات [ترمیم]
1965ء - میلکم ایکس، سیاہ فام امریکی مذہبی راہنما
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2945/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||