19 جنوری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 2005ءسونامی 2004 : ہلاکتوں کی تعداد ۲ لاکھ ۲۶ہزار سے تجاوز کر گئی انڈونیشیا کے حکام کے مطابق صرف انڈونیشیا میں ہلاک شدگان کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زائد تھی [1]
- 2005ء
اسرائیل نے
فلسطین کے نئے رہنما محمود عباس سے روابط قائم کرنے کا اعلان کیا [1]
- 2005ءبھارت نے الزام عائدکیا کہ پاکستانی فوج نے فائر بندی کا معاہدہ توڑ کر کشمیری سرحد پر مارٹرگولے فائر کیے جبکہ پاکستان نے بھارتی الزام مسترد کیا [1]
- 1993ءآئی بی ایم نے اپنے نقصان کا اعلان کیا آئی بی ایم کو1992ء میں ۴ اعشاریہ ۹۷ ارب ڈالر کا نقصان ہوا جو امریکی تاریخ میں بد ترین نقصان سمجھا جاتا ہے [1]
- 1986ء
اسپین نے
اسرائیل کو تسلیم کیا [1]
- 1966ء
بھارت اندراگاندھی بھارت کی تیسری وزیر اعظم منتخب ہوئیں [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/