30 مارچ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 28 مارچ | 29 مارچ | 30 مارچ | 31 مارچ | 1 اپریل |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
- 1945 دوسری جنگ عظیم کے دوران سوویت یونین نے آسٹریا پر حملہ کیا۔[1]
- 1867ء امریکہ نے روس سے الاسکا 72 لاکھ ڈالر میں خریدا۔
- 1870ء ٹیکساس دوبارہ امریکہ کا حصہ بنا۔
- 1842 میں پہلی بار مریضوں کو آپریشن کے لیے بے ہوش کرنے کے لیے ایتھر کو استعمال کیا گیا
- 1849 کو ہندوستان پر قابض برطانوی حکومت نے تمام سکھ علاقوں کو اپنے علاقہ میں شامل کر لیا اور پورا پنجاب پر برطانیہ کا قبضہ ہوا۔
- 1923 امریکی بحری جہاز لیکونیا نے 123 دن کے سفر کے بعد زمین کے گرد اپنا چکر مکمل کیا ۔[2]
ولادت[ترمیم]
- 1926ء
پیٹر مارشل امریکی گیم شو کا میزبان۔ - 1930ء
ٹوم شارپ برطانوی مصنف - 1941ء
وسیم سجاد پاکستانی سیاستدان - 1853 وان گاگ مشہور مصور
وفات[ترمیم]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
- زمین کا عالمی دن [3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html
- ^ "آج کی تاریخ" (اردو میں)، نئی بات، 30مارچ 2013، http://naibaat.com.pk/ePaper/lahore/30-03-2013/details.aspx?id=p11_10.jpg
- ^ "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||