25 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 23 اپریل | 24 اپریل | 25 اپریل | 26 اپریل | 27 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
1707ء - اختلاف جانشینی ہسپانیا کی جنگ المانسہ میں فرانسیسیوں نے آسٹرینز کو ہرا دیا۔
1846ء - ٹیکساس پر اختلافات کی وجہ سے امریکہ اور میکسیکو کے درمیان جنگ ہو گئی- 1859ء - نہر سوئز کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا۔
1898ء - امریکہ نے ہسپانیا سے اعلان جنگ کر دیا۔
1926ء - رضا پہلوی ایران کا شاہ بن گیا۔- 1945ء - پچاس ممالک نے اقوام متحدہ کا آعاز کیا۔
1982ء - اسرائیلی فوجوں کی سنائی سے واپسی مکمل ہو گئی۔
1993ء - سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے صدر غلام اسحاق خان کے ہاتھوں اپنی حکومت کے خاتمے کے خلاف عدالت عظمی میں اپیل دائر کر دی۔
[ترمیم] ولادت
1284ء - اڈورڈ دوئم، برطانیہ کا بادشاہ
1599ء - آلیور کورمویل، برطانیہ کا سربراہ
1840ء - پیوتر الیچ چائکووسکی، روسی موسیقار
1940ء - ایل پچینو، امریکی اداکار
1964ء - ہینک ازاریا، امریکی اداکار و صداکار
1969ء - رینے زیلویگر، امریکی اداکارہ
1970ء - جیسن لی، امریکی اداکار
[ترمیم] وفات
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||