28 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- 1922ء ۔مصر نے برطانیہ سے دوبارہ آزادی حاصل کی مگر برطانوی فوجیں مصر میں موجود رہیں۔ [1]
- 1974ء ۔امریکا اور مصر کے درمیان سات سال بعد دوبارہ سفارتی رابطے بحال ہوئے۔ [1]
- 1991ء ۔پہلی خلیجی جنگ کا اختتام ہوا۔ [1]
- 1997ء ۔امریکا میں اٹھارہ سال سے کم عمرکے لوگوں پر سگریٹ کی فروخت ممنوع قراردی گئی۔ [1]
- 2000ء ۔شمالی امریکا کے شمال جنوبی علاقے میں چھ اعشاریہ آٹھ کی شدت کا زلزلہ جس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہوئے اور ایک بلین ڈالرز کا نقصان ہوا۔ [1]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2987/