ہنری جیمز

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search

Henry James

framepx|thumb|left|ہنری جیمزپیدائش: 1843ء

انتقال: 1916ء

امریکی ناول نویس ، نقاد ۔ امریکی فلسفی ولیم جیمز کا بھائی تھا۔ نیویارک میں پیدا ہوا۔ ہارورڈ سکول میں تعلیم پائی۔ 1865ء میںادب کے میدان میں داخل ہوا اور نیشن ، ایٹلانٹک ، اور گیلیکسی رسالوں میں باقاعدگی سے لکھنے لگا۔ 1876ء میں انگلستان چلا گیا۔ اور 1915ء میں وہاں کی شہریت اختیار کر لی۔ بے شمار ناول لکھے جن میں سے The Portrait of the lady زیادہ مشہور ہے۔