21 مئی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 19 مئی | 20 مئی | 21 مئی | 22 مئی | 23 مئی |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 2003ء شمالی الجزائر میں زلزلے سے دوہزار سے زائدافراد ہلاک ہوئے [1]
- 1904ء فرانس میں فٹبال کی بین الاقومی تنظیم انٹرنیشنل فٹبال ایسوی ایشن (فیفا) کا قیام عمل میں آیا [1]
ولادت [ترمیم]
- 1952ء - مسٹر ٹی، امریکی اداکار و پہلوان
- 1986ء - مشہور پاکستانی صحافی وقار محمد خان کا یوم پیدائش
وفات [ترمیم]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
-- مذاکرات اور ترقی کیلئے ثقافتوں کی منتقلی کا عالمی دن[1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3532
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||