25 جون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
23 جون 24 جون 25 جون 26 جون 27 جون

واقعات[ترمیم]

  • 1654ء برطانیہ اور ڈنمارک کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے [1]
  • 1984ء مصر اور اردن کے درمیان دوبارہ سفارتی روابط قائم ہوئے [1]
  • 1961ء عراق کی جانب سے کویت کو عراق کا حصہ ہونے کا دعوی تاہم کویت نے انکار کردیا [1]
  • 1911ء اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [1]


ولادت[ترمیم]

  • 1974ء بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کا یوم پیدائش [1]


وفات[ترمیم]

2009ء - مائیکل جیکسن - امریکی فنکار

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • 1991ء کروشیا اور سلوینیا نے یوگوسلاویہ سے آزادی کا اعلان کیا [1]



حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/bartania-aur-denmark-kay-darmain-tijarti-moahida/