6 اکتوبر
وکیپیڈیا سے
| 4 اکتوبر | 5 اکتوبر | 6 اکتوبر | 7 اکتوبر | 8 اکتوبر |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
- 1981ء - مصر کے صدر انور سادات کا قتل اور قاتل خالد اسلامبولی کی گرفتاری
- 1988ء - پاکستان میں آٹھ سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے اسلامی جمہوری اتحاد قائم ہوا۔
- 1993ء - پاکستان کے عام انتخابات پاکستان پیپلز پارٹی نے جیت لیے۔
- 2007ء - پاکستان میں صدارتی انتخابات کا انعقاد ہوا۔ جس میں پرویز مشرف کے متنازعہ انتخاب کا عمل مکمل ہوا۔ انتخابات میں ان کے مدمقابل امین فہیم اور وجیہہ الدین تھے۔ امین فہیم کی پارٹی پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابات سے بائیکاٹ کیا جبکہ جسٹس وجیہہ الدین کو صرف آٹھ ووٹ مل سکے۔
[ترمیم] ولادت
[ترمیم] وفات
- 1981ء - انور سادات، مصر کے صدر
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |