لے کوربوزیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

لے کوربوزیہ[ترمیم]

لے کوربوزیہ

لے کوربوزیہ (1887-1965) ایک فرانسیسی معمار اور نقاش تھے۔ وہ سوئٹزرلینڈ میں پیدا ہوئے اور بعد میں انہوں نے فرانسیسی شہریت حاصل کی۔