25 جنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری

واقعات[ترمیم]

  • 1942ءء عالمی جنگ دوم: تھائی لینڈ نے امریکا اور برطانیہ سے جنگ کا اعلان کیا۔ [1]
  • 1955ءء  روس نے  جرمنی سے جنگ ختم کی۔ [1]
  • 2004ءء میخائل ساکشاویلی نے  جارجیا کے صدر کا حلف اٹھایا۔ [1]
  • 2005ءء امریکی فوجی حکام نے مزید دو سال کے لیے 1لاکھ بیس ہزار فوجیوں کی عراق میں تعیناتی برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ [1]
  • 2006ءء خلا بازوں کی بین الاقوامی ٹیم نے دنیا سے مماثلت رکھنے والے سیارے کی تشخیص کی یہ سیارہ زمین سے 25 ہزار سال دور کہکشاں سے قریب ہے۔ [1]
  • پاکستان کا پرچم 2006ءء نے پاک ایران اور بھارت گیس پائپ لائن کو ختم کرنے کی امریکی درخواست کو مسترد کیا۔ [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. El pintor Enrique Tábara Zerna falleció a los 90 años