1 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 30 جنوری | 31 جنوری | 1 فروری | 2 فروری | 3 فروری |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
- 1984ء
چین اور
ہالینڈ کے درمیان دوبارہ سفارتی روابط کا آغاز ہوا [1] - 1979ء
ایران:آیت اللہ خمینی 15سالہ جلا وطنی کے بعد ایران واپس پہنچے [1] - 1972ء پہلا پیچیدہ ریاضیاتی دستی حاسب یعنی سائنٹفک ہینڈ کیلکولیٹر متعارف کرایا گیا [1]
- 1924ء برطانیہ نے
روسسوویت یونین کو تسلیم کیا [1] - 1884ء آکسفورڈ ڈکشنری کے پہلے نسخے کی اشاعت [1]
- 1793ء
فرانس کا
برطانیہ اور
ہالینڈ سے اعلان جنگ [1]
ولادت[ترمیم]
وفات[ترمیم]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2811/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||