2 فروری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 31 جنوری | 1 فروری | 2 فروری | 3 فروری | 4 فروری |
فہرست |
واقعات[ترمیم]
- 1987ء
فلپائن میں آئین کا نفاذ [1] - 1966ء سنہ 1965کی پاک بھارت جنگ کے بعد
پاکستان نے کشمیر پر چھ نکاتی ایجنڈے کی تجویز دی [1] - 1957ء
پاکستان: صدر سکندر مرزا نے گدّو بیراج کا سنگ بنیاد رکھا [1] - 1943ء جنگ عظیم دوم:جرمن فوج نے اسٹالن گراڈ کے معرکے کے بعد سوویت فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے [1]
- 1933ء ایڈالف ہٹلر نے جرمنی کی پارلیمنٹ توڑ دی [1]
- 1878ء
یونان کا
ترکی سے اعلان جنگ [1] - 1962ء 400 سال میں پہلی بار نو میں سے آٹھ سیارے ایک قطار ہوئے [1]
ولادت[ترمیم]
وفات[ترمیم]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2819/
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||