31 مارچ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| 29 مارچ | 30 مارچ | 31 مارچ | 1 اپریل | 2 اپریل |
فہرست |
واقعات [ترمیم]
- 1983 کولمبیا میں زلزلے کے نتیجے میں پانچ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
- 1979 مالٹا کی آزادی کا دن۔برطانوی فوجوں کے آخری دستے کا انخلا ہوا۔
- 1933 ہٹلر نے جرمنی کا اقتدار سنبھالا۔
- 1889 پیرس میں واقع ایفل ٹاور کا افتتاح ہوا ۔ [1]
ولادت [ترمیم]
وفات [ترمیم]
تعطیلات و تہوار [ترمیم]
- مالٹا کی آزادی کا دن
حوالہ جات [ترمیم]
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||