21 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
19 مارچ 20 مارچ 21 مارچ 22 مارچ 23 مارچ

واقعات[ترمیم]

  • 1960ء جنوبی افریقہ کے قصبے شارپ ویلی میں پر امن احتجاج کے دوران پولیس کی اندھا دھند فائرنگ سے پچاس سے زائد سیا فام افراد مارے گئے ۔ [1]
  • 1975ء ایتھوپیا میں بادشاہت کااختتام ہوا۔ [2]
  • 1907ء امریکا نے ہنڈراس پر حملہ کیا۔ [2]
  • 1857ء جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہولناک زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک لاکھ سات ہزار افراد لقمہ اجل بنے۔ [2]
  • 1829ء اسپین میں شدید زلزلہ،چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ [2]
  • 1791ء تیسری میسوری جنگ میں برطانیہ نے ہندوستان کے شہر بنگلور کو سیل کر دیا۔ [2]


ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]


  • 1990ء نمیبیا نے پچھتر سال بعد جنوبی افریقہ سے آزادی حاصل کی۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "ON THIS DAY [آج کا دن]" (انگریزی میں)، BBC News، http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/march/21/newsid_2653000/2653405.stm 
  2. ^ 2.0 2.1 2.2 2.3 2.4 2.5 2.6 2.7 "Aaj ki Tareekh(March ). . . [آج کی تاریخ (مارچ)]"، Pakistani Point، http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html