8 اپریل
وکیپیڈیا سے
| 6 اپریل | 7 اپریل | 8 اپریل | 9 اپریل | 10 اپریل |
فہرست |
[ترمیم] واقعات
1769ء - برمیوں نے ایوتھایا سلطنت پر قبضہ کر لیا۔- 1904ء -
برطانیہ اور
فرانس نے دوستی کا مشہور معاہدہ طے کر لیا۔
1953ء - کینیا کے برطانوی حاکموں نے جومو کینیاٹٹا کو مجرم قرار دے دیا
1985ء - بھوپال میں ہونے والے کیمیائ حادثے پر بھارت نے مقدمہ دائر کر دیا۔
2008ء - لاہور میں شیر افگن کا گھیراؤ اور تشدد، تھپڑ اور جوتے مارے گئے۔
[ترمیم] ولادت
- 563 ق م - گوتم بدھ۔
1320ء - پیٹر اعظم، پاتغال کے بادشاہ
1868ء - کرسچین نہم، ڈینمارک کے بادشاہ
1875ء - ایلبرٹ اول، بیلجیم کے بادشاہ- 1938ء - کوفی عنان، اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل
[ترمیم] وفات
- روم کا پرچم 1143ء - جان دوئم کامنینس، قسطنطنیہ کے شاہنشاہ
1973ء - پابلو پکاسو، ہسپانوی مصور
[ترمیم] تعطیلات و تہوار
| جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||